: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27اپریل(ایجنسی) غداری کے الزام میں تقریبا 20 دن تک جیل میں رہنے والے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار ابہار سے تہاڑ تک کے اپنے سفر کی داستان لکھیں
گے۔ کنہیا کی یہ کتاب 'بہار سے تہاڑ' بہار کے ایک گاؤں سے ان کے جیل تک کے سفر کے بارے میں ہوگی۔ اس کیلئے انہوں نے ایک اشاعت کدے کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا ہے. یہ کتاب بنیادی طور پر ہندی میں لکھی جائے گی لیکن اس کا اشاعت ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہو گی۔